24 دسمبر، 2019 10:27 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83607336
0 Persons
ظریف کی نئے عیسوی سال کی آمد پر مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ''محمد جواد ظریف'' نے نئے عیسوی سال کے آغاز پر عیسائی برادری کو مبارکباد پیش کی ہے۔

 انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں ایران اور دنیا کے تمام کونے میں رہنے والے عیسیائی برادری کو نئے سال کی آمد پر مبارکباد پیش کی۔

 ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ میں عیسائی برادری سے تعلق رکھنے والے اپنے ہم وطنوں اور  اور پورے دنیا میں رہنے والے عیسائی برادری کیلئے ایک بہت ہی خوشگوار کرسمس اور پُرامن  چٹھیوں کا خواہشمند ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسلام کے پیامبر حضرت عیسی علیہ السلام کی یوم ولادت، جشن منانے کا ایک حیرت انگیز موقع ہے۔

واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے سربراہ نے اپنے دیگر ممالک کے اسپیکروں کے نام میں الگ الگ پیغامات میں حضرت عیسی علیہ السلام کی یوم ولادت اور نئے عیسوی سال کی آمد پر مبارکباد دی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 4 =