24 دسمبر، 2019 2:42 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83606859
1 Persons
خاتون ایرانی رنر کی سربیا میں عالمی مقابلوں میں فتح

تہران، ارنا – خاتون ایرانی رنر "فرزانہ فصیحی" نے سربیا میں منعقدہ انڈور ایتھلیٹکس مقابلوں میں فتح حاصل کرلی.

فصیحی نے سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں منعقدہ مقابلوں کے 60 میٹر کے زمرے میں 7.46 سیکنڈ کے ساتھ نیا ریکارڈ قائم کرکے پہلی پوزیشن اپنے نام کرلیا.
خاتون ایرانی رنر کو عالمی انڈور مقابلوں کے کوٹے حاصل کرنے کے لئے 7.30 سیکنڈ کے ریکارڈ کو قائم کرنا چاہئیے.
انہوں ںے رواں سال کے دوران 5.65 پوائنٹس کے ساتھ ایتھلیٹکس پریمیر لیگ کی سب سے بہترین رنر کے طور منتخب ہوگئی اور نومبر مہینے میں سربیائی ٹیم کا شامل کردیا گیا.
انہوں ںے 2017 کو ایشیائی انڈور مقابلوں میں ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا.
فصیحی 2012 کو متحدہ عرب امارات میں ایتھلیٹکس مقابلوں کے 100 میٹر حصے میں ایک چاندی کا تمغہ اپنے نام کرلیا.
ہميں اس ٹوئٹر لينك پر فالو كيجئے. @IrnaUrdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 2 =