یمنی انصار اللہ کے ترجمان کی مسقط میں ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

تہران، ارنا - یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے آج بروز منگل ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کر کے یمن کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

محمد جواد ظریف جنہوں نے گزشتہ روز عمانی دارالحکومت مسقط کا دورہ کیا ہے گزشتہ روز عمانی وزیر خارجہ 'یوسف بن علوی' اور عمان میں مقیم ایرانی شہریوں اور سرگرم اقتصادی کارکنوں کے ایک گروپ کے ساتھ ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی اور عمانی وزرائے خارجہ کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج مسقط میں کئے جائیں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 0 =