ایرانی فلم کو بھارتی میلے میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا

تہران، ارنا – ایرانی فلمساز "حامد تہرانی" کی بنائی گئی فلم "DIAPASON" کو بھارتی پونا فلم فیسٹیول میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.

ایرانی فلم 18ویں بھارتی پونا فیسٹیول میں شرکت کرے گی.
اس فلم نے گزشتہ مہینے کے دوران تین عالمی فلم فیسٹیولز سمیت سوئٹزرلینڈ، جنوبی کوریا اور پولینڈ میں شرکت کی.
خواتین ایرانی اداکارہ "ژالہ صامتی اور بہنوش بختیاری" اس فلم کے مرکزی کردار ہیں.
پونا فلم فیسٹیول کا 9 سے 16 جنوری تک بھارت میں انعقاد کیا جائے گا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 3 =