ایرانی سائیکلسٹ کی بھارت کے عالمی مقابلوں میں دوسری پوزیشن

تہران، ارنا – ایرانی سائیکلسٹ "فرزاد خدایاری" نے بھارت میں عالمی ماؤنٹین بائیک سائیکلنگ مقابلوں میں ایک چاندی کے تمغے کے ساتھ دوسری پوزیشن اپنے نام کرلیا.

خدایاری نے بھارت میں عالمی ماؤنٹین بائیک سائیکلنگ مقابلوں میں ایک چاندی کے تمغے کے ساتھ اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا.
منعقدہ مقابلوں میں کینیڈا اور میزبان ملک پہلی اور تیسری پوزیشن پر آگئیں.
خدایاری نے 2016 کو تھائی لینڈ میں ایشین چیمپئن شپ مقابلوں میں فتح حاصل کرکے 2019 کو ان مقابلوں میں دو کانسی کے تمغے جیت لیا.
تفصیلات کے مطابق، عالمی ماؤنٹین بائیک سائیکلنگ مقابلوں کا 22 اور 23 دسمبر کو بھارت میں انعقاد کیا گیا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 1 =