ایران مخالف یورپی پارلیمنٹ کے الزامات حقائق کے برعکس ہیں: ترجمان

تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی پارلیمنٹ کے ایران مخالف الزامات غیر تعمیری اور حقائق کے برعکس ہیں جس کی دستاویزات بے بنیاد معلومات کی مبنی پر ہیں.

یہ بات "سید عباس موسوی" نے پیر کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
اس موقع پر انہوں ںے یورپی پارلیمنٹ کی ایران مخالف قرارداد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یورپی نمائندوں کے ایران مخالف الزامات بے بنیاد اور کھوکلاپن معلومات کی مبنی پر ہیں اور بعض دشمن گروپ جن کی جڑ دہشتگردی ہے، کی جانب سے پالیسی اور متعصبانہ مقاصد کے ساتھ پیش کردیا گیا ہے.
موسوی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایک خودمختار اور جمہوریت ملک کے طور پر، پر امن احتجاج کو اپنے عوام کا حق، دوسرے ممالک کی طرح قومی سلامتی کی فراہمی، مسلح شرپسندوں جو مظلوم افراد کو قتل عام کرتے ہیں، سے مقابلہ کرنے کو اپنی اہم ذمہ داری قرار دیتا ہے.
انہوں ںے کہا کہ یورپی پارلیمنٹ کی خاموشی اور امریکی غیرقانونی پابندیوں کے نتیجے میں 80 ملین سے زائد ایرانی شہری کے حقوق کی خلاف ورزی کے عدم سزا کیا وجوہات ہیں؟
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 16 =