ایرانی خواتین نے عالمی بیلٹ ریسلنگ مقابلوں میں دو تمغے جیت لئے

تہران، ارنا – ایرانی خواتین کی ٹیم نے قازقستان میں منعقدہ عالمی بیلٹ ریسلنگ مقابلوں میں ایک چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا.

تفصیلات کے مطابق، عالمی بیلٹ ریسلنگ ٹورنامنٹ 21 سے 23 دسمبر تک قازقستان کے شہر نورسلطان میں منعقد ہوگا.

ایرانی خواتین 'فاطمہ فتاحی جویباری اور زہرا یزدانی' نے 60 کلوگرام اور 55 کلوگرام کے زمروں میں ایک چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا.

مردوں کے حصے میں ایرانی ٹیم کے کھیلاڑیوں ' محمد نبی‌زاده  اورروح اللہ نعمتیان' نے گزشتہ روز 70 کلوگرام اور 60 کلوگرام کی کیٹگیریز میں ایک چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 12 =