ایرانی کھیلاڑی کی عالمی آرنیس فیڈریشن کے سینئر ایگزیکٹو کی شمولیت

تہران، ارنا – ایرانی کھیلاڑی "حسین عزتی" کو عالمی آرنیس فیڈریشن کے سینئر ایگزیکٹو میں شامل کردیا گیا.

عزتی مشرق وسطی اور ایران کے آرنیس کھیل کے سربراہ ہیں.
ایشیائی جنوب مشرقی "سی گیمز" مقابلوں کا فلاپائن کے دارالحکومت مانیل میں انعقاد کیا گیا جس میں میزبان ملک نے فتح حاصل کرلی.
ایرانی کـھیلاڑی ان مقابلوں کی کمیٹی کے ایک رکن طور پر ان پر نگرانی کرکے فائنل مرحلے کے میچوں میں ریفری کے فرائض سرانجام دے دیا.
ان مقابلوں کے دوران عالمی آرنیس فیڈریشن نے عزتی کو چار سال تک سینئر ایگزیکٹو کے ایک رکن طور پر منتخب کرلیا.
آرنیس فلاپائن کے قومی پرانا کھیل ہے اور ایشین المپک کونسل میں شامل ہے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 3 =