ایران کو ایشیائی روئنگ کپ مقابلوں میں ایک اور طلائی تمغہ حاصل

تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے کھیلاڑیوں نے تھائی لینڈ میں منعقدہ ایشیائی روئنگ مقابلوں میں تین طلائی تمغے جیت لیے.

نازنین ملایی نے آج بروز اتوار تھائی لینڈ میں منعقدہ ایشیائی روئنگ مقابلوں میں اپنے دوسرے طلائی تمغے حاصل کرلیا.

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ روز ایرانی کھیلاڑیوں "بہمن نصیری" اور "نازنین ملائی" نے ہیوی ویٹ کے زمرے میں اپنی مکمل مہارت کے جوہر دیکھاتے ہوئے دو طلائی تمغے حاصل کیے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 6 =