2ایرانی خاتون فٹ بال اولمپک کوالیفائر مقابلوں میں ریفری کے فرائض سرانجام دیں گی

تہران، ارنا - 2 ایرانی خاتون ٹوکیو میں 2020 کے فٹ بال اولمپک کوالیفائر مقابلوں میں ریفری کے فرائض سرانجام دیں گی.

بین الاقوامی فٹ بال فیڈریشن (فیفا) نے اعلان کردیا کہ ایران کی 2 خاتون ریفریز'مہسا قربانی اور انسیہ خباز مافی نژاد' 2020 کے اولمپک کوالیفائر مقابلوں میں اپنے فرائض فرائض سرانجام دیں گے۔
مہسا قربانی اور انسیہ خباز مافی نژاد' نے اس سے پہلے انڈر 19 اور 16 ایشیائی مقابلوں میں ریفری کے طور پر اپنے فرائض سرانجام دی ہے.
قابل ذکر ہے کہ 2020 کے فٹ بال اولمپک کوالیفائر مقابلے کا آخری مرحلہ 3 سے 9 فروری تک آسٹریلیا، چین، تھائی لینڈ اور چین تائپی کی ٹیموں کی موجودگی میں چین میں منعقد ہوگا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 4 =