اپنے قومی مفادات کیلیے کسی بھی مذاکرات اور معاہدے کا خیر مقدم کریں گے: ایرانی صدر

تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے اپنے ذاتی ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ہم اپنے قومی مفادات کو یقینی بنانے کیلیے کسی بھی مذاکرات اور معاہدے کا خیر مقدم کریں گے۔

یہ بات حسن روحانی جو جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کے دورے پر ہے، نے جاپانی وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کے بعد ٹویٹر میں اپنے ذاتی صفحے میں لکھی۔

روحانی نے ہم تیل کی برآمدات، توانائی سمیت اقتصادی تبادلوں کے فروغ کے لیے کسی بھی ترقیاتی منصوبے کا خیر مقدم کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق، ایرانی صدر جو گزشتہ روز کوالالامپور سمٹ کی شرکت کے لیے ملائیشیا کے دورے پر تھے، آج جاپانی وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کے لیے ٹوکیو پہنچ گئے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 1 =