مہاتیر محمد کا ڈالر کے بجائے مشترکہ کرنسی لانے پر ایرانی صدر کی تجویز سے اتفاق

تہران، ارنا - ملائشیائی وزیراعظم مہاتیر محمد نے کوالالمپور سمٹ کے موقع پر امریکی ڈالر کے بجائے اسلامی ممالک کے درمیان مالیاتی لین دین کے لئے مخصوص کرنسی متعارف کرانے کے حوالے سے ایرانی صدر کی تجویز سے اتفاق کیا ہے.

صدر حسن روحانی نے گزشتہ روز کوالالمپور 2019 سمٹ کے موقع پر ڈیجیٹل اکانومی سے متعلق اسلامی ممالک کے درمیان مشترکہ مارکیٹ کے قیام اور ڈالر کے بجائے کرنسی کوڈ متعارف کرانے کی تجویز دی تھی جو مہاتیر محمد نے ایرانی صدر کی اس تجویز سے موافقت کی۔

مہاتیر محمد نے کہا کہ ہم ڈالر کے بجائے تجارت کے لیے قومی کرنسی یا مشترکہ کرنسی کا استعمال کر سکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایسالگتا ہے جب امریکی ڈالر کا استعمال کریں پابندیاں ہماری معیشت کو نقصان پہنچ سکتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق، ایرانی صدر جو گزشتہ روز کوالالامپور سمٹ کی شرکت کے لیے ملائیشیا کے دورے پر تھے، آج جاپانی وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کے لیے ٹوکیو پہنچ گئے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 14 =