20 دسمبر، 2019 2:13 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83601670
0 Persons
85 ممالک، ورزش زورخانہ ای کے شعبے میں سرگرم ہیں

یہ بات "محسن مہرعلیزادہ" نے بجنورد میں ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان ممالک کے سوا 18 افریقی اور 14 امریکی ممالک بھی اس شعبے میں کام کر رہے ہیں۔

عالمی زورخانہ ای اور پہلوانی اسپورٹس کا تیسرا مرحلہ فروری کو ایرانی شہر بجنورد میں منعقد ہوگا جس میں دنیا کے مختل ممالک کے 143 کھیلاڑی شریک ہوں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 1 =