20 دسمبر، 2019 1:47 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83601625
0 Persons
ایرانی صدر اور جاپانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات

بیجنگ، ارنا – ایرانی صدر مملکت 'حسن روحانی نے آج بروز جمعہ جاپانی وزیر اعظم 'شنزو آبے' کے ساتھ ملاقات کی۔

ڈاکٹر حسن روحانی جو آج بروز جمعہ جاپان کے دو روزہ دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے ، نے جاپانی وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کی۔

جاپانی میڈیا کے مطابق، توقع کی جا رہی ہے کہ فریقین اس ملاقات کے دوران ایران مخالف امریکی پابندیاں، باہمی تعلقات اور مشرق وسطیٰ کے پانیوں میں جہاز رانی کو محفوظ بنانے کیلیے جاپانی سیلف ڈیفنس فورسز بھیجنے کے منصوبے پر تبادلہ خیال کریں

صدر اسلامی جمہوریہ ایران ڈاکٹر حسن روحانی کوالالمپور سمٹ میں شرکت کے بعد جمعہ کے روز جاپانی وزیراعظم کی دعوت پر ٹوکیو کے سرکاری دورے پر پہنچ گئے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 4 =