صدر روحانی آج بروز جمعہ جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے اور اس ملک کے حکام کے ساتھ ملاقات کے لیے ٹوکیو کے دورے پر پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر 'حسن روحانی' کے دورے جاپان کا مقصد بات چیت کے ذریعے خطے میں کشیدگی کی کمی اور استحکام حاصل کرنا اور مشرقی وسطی میں ایران اور امریکہ کے درمیان تناؤ کو کم کرنے کےلیے جاپان کے کردار کو بڑھانا ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ