20 دسمبر، 2019 10:19 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83601452
0 Persons
ایرانی وزیر خارجہ کی امریکہ کے بے شرمانہ بیان کی تنقید

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ جو سلامتی کونسل کی قرارداد پر پاسداری کرنے والوں کو سزادینے کی کوشش کرتا تھا اب اپنے ایک اور بےشرمانہ بیان میں دعوی کر رہا ہے کہ وہ سلامتی کونسل کی پابندیوں کو فوری طور پر واپس لاسکتا ہے۔

محمد جواد ظریف نے ٹویٹر میں اپنے ذاتی اکاونٹ پر لکھا کہ سلامتی کونسل کی قرارداد کی پاسداری کرنے والوں کو سزا دینے کے لئے امریکی اقدامات کافی نہیں ہیں اب وہ دعویٰ کرتا ہے کہ وہ سلامتی کونسل کی پابندیوں کو آنافانا بحال کرسکتے ہیں۔

ظریف نے اس بات پر زور دیا کہ " ڈونلڈ ٹرمپ نے اس سے پہلے واضح طور پر اور بے شرمی سے جوہری معاہدے کے نکلنے کا اعلان کردیا ہے"

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 12 =