19 دسمبر، 2019 4:09 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83601023
0 Persons
55 ایرانی نوجوان عالمی ابیکس مقابلوں میں شرکت کریں گے

تہران، ارنا – 55 ایرانی بچے اور نوجوان تھائی لینڈ میں منعقدہ 2019 کےعالمی ابیکس مقابلوں میں شرکت کریں گے۔

ایران کے 55 بچے اور نوجوان دسمبر مہینے کے آخر میں تھائی لینڈ میں ہونے والے عالمی ابیکس مقابلوں میں شرکت کے لیے اس ملک کا دورہ کریں گے۔

اس مقابلوں میں تائیوان، ملائشیا ، تھائی لینڈ ، کینیڈا ، ہانگ کانگ ، امریکہ ، جنوبی افریقہ ، ویتنام ، جنوبی کوریا ، لبنان ، سعودی عرب ، آسٹریلیا ، بھارت ، روس ، چین ، اردن ، فلسطین ، قازقستان ، متحدہ عرب امارات ، ازبکستان ، مصر ، تاجکستان ، یمن اور ایران کے نمائندے شریک ہوں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 1 =