19 دسمبر، 2019 11:19 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83600611
0 Persons
مسلمان ایک دوسرے کیلئے ذمہ دارای کا مظاہرہ کریں: روحانی

تہران، ارنا - ایرانی صدر نے ملائیشیائی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد ایک ٹوئٹر پیغام میں دنیا کے تمام مسلمانوں سے مطالبہ کیا ہے وہ ایک دوسرے کے لئے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں.

ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے اس پیغام میں مزید کہا ہے کہ بڑی قوتوں کے دباؤ کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی ریاستوں کے درمیان تعاون ناگزیر ہے.
انہوں نے کہا کہ مسلمان لوگ سب ایک ہی خاندان کا رکن ہیں تو ایک دوسرے کی حمایت کرنی چاہیے۔
ایرانی صدر جنہوں نے ملائیشیا کے وزیر اعظم کی دعوت پر کوالالمپور سمٹ میں شرکت کیلئے ملائشیا کا دورہ کیا ہے، کل بروز جمعہ جاپانی وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کے لیے اس ملک میں روانہ ہوں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =