خاتون ایرانی کھیلاڑی نے عالمی اسکینگ مقابلوں میں سونے کا تمغہ جیت لیا

تہران، ارنا – خاتون ایرانی کھیلاڑی "عاطفہ احمدی" نے ترکی میں عالمی اسکینگ مقابلوں میں ایک سونے کا تمغہ جیت لیا.

انہوں نے ان مقابلوں میں ایک طلائی تمغے کے ساتھ اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا.
ان مقابلوں کے خواتین شعبے میں ترکی اور ایک اور خاتون ایرانی کھیلاڑی بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن پر آگئیں.
مردوں کے حصے میں ترک کھیلاڑی پہلی پوزیشن، دو ایرانی کھیلاڑی "سید مرتضی جعفری اور پوریا ساوہ شمشکی" نے ایک چاندی اور کانسی کے تمغوں کے ساتھ دوسری اور تیسری پوزیشن اپنے نام کرلئے.
تفصیلات کے مطابق، عالمی اسکینگ مقابلوں کا ترکی کی میزبانی میں انعقاد کیا گیا جس میں آٹھ ممالک کے کھیلاڑی شریک ہیں، اب تک اسلامی جمہوریہ ایران نے مختلف آٹھ تمغے جیت لیا ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 15 =