ایرانی صدر کے دورے سے کشیدگی میں کمی لانے پر کوشش کریں گے: جاپان

بیجنگ، ارنا - جاپانی دفترخارجہ نے صدر اسلامی جمہوریہ ایران کے آئندہ سرکاری دورے پر ایک سرکاری بیان میں کہا ہے کہ جاپان اس دورے کی مدد سے مشرق وسطی میں کشیدگی کو کرنے کی کوشش کرے گا.

جاپانی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں اعلان کردیا ہے کہ ہم نے اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کی مدد کے ساتھ مشرق وسطی میں تنازعات کی کمی کے لئے سفارتی کوششیں کی ہے اور اسے جاری رکھیں گے.
اس بیان کے مطابق، ایرانی صدر دورے جاپان کے موقع پر، اس ملک کے وزیر اعظم شنزو آبے کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران دو طرفہ، علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے.
حسن روحانی 20 اور 21 دسمبر کو جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کا دورہ کریں گے جس میں دونوں ممالک کے اعلی حکام کی نشست منعقد ہوگی.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 1 =