دنیا میں دیکھایا جانے والا ایران کا چہرہ حقائق کے منافی ہے: اطالوی سفیر

قزوین، ارنا - ایران میں تعینات اٹلی کے سفیر کا کہنا ہے کہ ایرانی بہت مہمان نواز اور اچھی قوم ہے جبکہ دنیا میں دیکھایا جانے والا ایران کا چہرہ حقائق کے منافی ہے.

یہ بات 'جیوسیپ پیرونے' نے منگل کے روز ایرانی صوبے قزوین کے گورنر کے ساتھ ایک ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے کہا کہ ایرانی عوام بہت میہمان نواز اور گرم جوش ہیں جبکہ عالمی میڈیا ایران کے اصل چہرے اور حقائق کو مسخ کرتے ہیں.
انہوں نے دونوں ممالک باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے ساتھ ایران کے خلاف منفی پروپیگنڈے کو خاتمہ کر سکتے ہیں.
پیرونے نے بد قسمتی سے دونوں ممالک نے سیاحتی شعبے میں موجودہ صلاحیتوں پر توجہ نہیں دی ہے، ہم سیاحتی تعلقات کی توسیع کے لیے ایک مناسب منصوبہ بندی کر سکتے ہیں.
انہوں نے کہا کہ قزوین اور یورپی ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں اقتصادی تعلقات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس صوبے کے ساتھ ہمارے تعلقات دیرینہ ہیں اور یقینی طور پر مستقبل میں ان روابط کو مزید فروغ دیں گے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 3 =