17 دسمبر، 2019 9:44 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83597455
0 Persons
ایرانی ویٹ لفٹر کی عالمی مقابلوں میں پہلی پوزیشن

آستارا، ارنا – ایرانی ویٹ لفٹر "مہدی قنبری" نے روس میں 2019عالمی پاورلفٹنگ مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی.

قنبری نے روسی دارالحکومت ماسکو میں ان مقابلوں کے بریسٹ پریس کے 140 کلوگرام کے زمرے میں 245 کلوگرام وزن پھینکنے کے ساتھ نیا ریکارڈ قائم لے کر ایک طلائی تمغہ جیت لیا.
ایرانی ویٹ لفٹر نے اس سے پہلے فلاپائن، بہارت اور جارجیا کے ایشیائی مقابلوں میں شرکت کرکے جارجیا میں فتح حاصل کرلی.
تفصیلات کے مطابق، 2019 عالمی پاور لفٹنگ مقابلوں کا 10 سے 15 دسمبر تک روسی دارالحکومت ماسکو میں انعقاد کیا گیا جس میں 40 ممالک کے تین ہزار کھیلاڑیوں نے شرکت کی.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 2 =