16 دسمبر، 2019 6:43 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83596998
0 Persons
ایرانی کھیلاڑی نے ہسپانوی شطرنج مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا

تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے شطرنج کھیلاڑی نے سپین میں منعقدہ بین الاقوامی شطرنج مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

تفصیلات کے مطابق سپین میں منعقدہ بین الاقوامی شطرنج مقابلوں کا آج بروز پیر کا خاتمہ کیا گیا۔

ان مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران سے نامور کھیلاڑی "محمد امین طباطبائی" جو اس سے پہلے بھی ایشیائی شطرنج مقابلوں میں دوسری پوزیشن کو اپنے کر لیا تھا، نے حصہ لیا۔

طباطبایی نے ان مقابلوں میں اپنی مکمل مہارت کے جوہر دیکھاتے ہوئے سیپن اور پولینڈ کی حریفوں کیخلاف کھیلے جانے میچ کو جیتنے کیساتھ ایک طلائی تمغہ حاصل کرلیا۔

ان مقابلوں میں شریک ایران کے دیگر کھیلاڑی "پرہام مقصودلو" نے بھی نیڈرلینڈ اور سپین کی حریفوں کو شکست دے دیا لیکن بھارتی حریف کیخلاف میچ میں کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکے اور ساتویں پوزیشن کو حاصل کر لیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =