ایرانی خاتون فرانسیسی میلےکی سب سے بہترین اداکارہ کے طور پر منتخب

تہران، ارنا – ایرانی خاتون 'الناز شاکر دوست' کو فرانسیسی سیاسی فلم میلے کی سب سے بہترین اداکارہ کے طور پر منتخب کیا گیا.

ایرانی فلمWhen the Moon Was Full' ' کی اداکارہ 'الناز شاکر دوست' نے فرانسیسی فلم میلے میں Keira Knightley، Penélope Cruz اور  Sandrine Bonnaire جیسے عالمی شہرت یافتہ خواتین اداکاروں کے مقابلے میں سب سے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کرلیا.

قابل ذکر ہے کہWhen the Moon Was Full  کی کہانی دارالحکومت تہران میں رہنے والی ایک نوجوان لڑکی کی زندگی پر مبنی ہے جو کسی ان جانے لڑکے کے دلدادہ بن جاتی ہے اور یہ ایک ایسے وقت ہے جب لڑکی کو ملک سے امیگریشن کرنا پڑتا ہے۔

اسی راستے میں اس نوجوان لڑکی کا بھائی ان کا ساتھ دیتا ہے لیکن ان دونوں کو بہت سارے مشکلات کا سامنا ہوجاتا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 1 =