16 دسمبر، 2019 11:57 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83596244
0 Persons

زنجان، ارنا - ایرانی خاتون نے ایشیائی راک کلائمبنگ مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ اپنے نام کرلیا.

زنجان سے تعلق رکھنے والی ایرانی خاتون 'محیا داربیان' نے بھارت کے شہر بنگلور میں ہونے والے ایشیائی راک کلائمبنگ مقابلوں میں 2 سونے اور ایک چاندی کا تمغہ حاصل کر کے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لیے.

ایشین راک کلائمبنگ مقابلے 12 سے 15 دسمبر تک بہارتی شہر بنگلور منعقد کئے گئے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 7 =