ایرانی فوٹوگرافر نے کرغز میلے کا گولڈ میڈل جیت لیا

زنجان، ارنا - ایرانی فٹوگرافر نے کرغزستان کے فوٹو فیسٹیول میں اپنی مکمل مہارت کے جوہر دیکھاتے ہوئے طلائی تمغہ جیت لیا.

ایرانی صوبے زنجان سے تعلق رکھنے والے فٹوگرافر 'بہرام بیات' نے کرغزستان میں منعقدہ فٹو فیسٹیول(FIAP کے سونے کا تمغہ حاصل کر لیا

ایرانی فٹوگرافر نے اس میلے کے لوگوں اور موسیقی حصوں میں 2 اور ایوارڈز اپنے نام کر لیے ہیں.                                                          

بہرام بیات کے فن پاروں کو ایران اور دنیا کے 30 سے زائد گروپ نمایشوں میں نمائش کرچکے ہیں.

بیات نے اس سے پہلے قومی اور بین الاقوامی میلوں میں مختلف عنوانات اور ایوارڈز اپنے نام کیے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 6 =