16 دسمبر، 2019 10:35 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83596063
0 Persons
ایرانی تھیٹر کی بھارتی میلے میں نمائش

نئی دہلی، ارنا – ایرانی تھیٹر sprinh is coming'' بھارت میں منعقدہ 16 ویں بین الاقوامی میلے میں نمائش کیلیے پیش کیا جا رہا ہے.

ایرانی تھیٹر 'موسم بہار آ رہا ہے' بہارت میں منعقدہ 16 ویں تھیٹر فیسٹیول میں ریلیز کیا جا رہا ہے۔
بھارٹ کے 16 ویں بین الاقوامی تھیٹر میلے کا 12 سے 18 دسمبر تک آسٹریلیا ، کینیڈا، کروشیا، چیک، ڈنمارک، روس، سنگاپور، جنوبی افریقہ، سری لنکا، ترکی، تھائی لینڈ، برطانیہ، زمبابوے، بنگلہ دیش، بھارت، ایسٹونیا، سلووینیا، زیمبیا، وینزویلا اور ایران کے گروپوں کی موجودگی میں منایا جا رہا ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 1 =