16 دسمبر، 2019 10:11 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83596005
0 Persons
دنیا میں ایرانی پوسٹل سروس کی 9 درجے بہتری

تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کا قومی ادارہ برائے ڈاک نے اچھی کارکردگی پر بین الاقوامی سطح پر 9 درجے بہتری کے ساتھ 39ویں پوزیشن حاصل کی ہے.

یہ بات اس ادارے کے بورڈ ممبر "محمد رضا قادری" نے ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ عالمی ڈاک یونین کے مطابق، ایرانی پوسٹل گزشتہ سال 48ویں پوزیشن پر تھی مگر رواں سال 9 درجے کی ترقی کے ساتھ 39 ویں پوزیشن پر ہے۔
قادری نے کہا کہ ایرانی قومی پوسٹل کمپنی دنیا کے 40 اعلی پوسٹوں کا شامل ہے اور ٹکنالوجی اور تکنیکی ترقی کے معاملے میں ، ہم پہلے نمبر پر ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایران میں پروازوں کی تعداد دوسرے ممالک کے مقابلے میں کم اور زیادہ وقت طلب ہے ، جس سے ہماری مصنوعات کے معیار کو کم کرتا ہے ، مگر دوسرے موضوعات میں ہماری پوسٹ اعلی درجے کی پوسٹوں کا شامل ہے۔
انہوں نے کہا کہ قومی پوسٹل کمپنی کی نئی ٹیکنالوجی اور تکنیکی خدمات سے استعمال اس کی پوزیشن کی 9 درجے کی ترقی کا باعث بن گیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =