15 دسمبر، 2019 6:08 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83595583
0 Persons
عالمی جوڈو مقابلوں میں ایرانی کھیلاڑی کی تیسری پوزیشن

تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے جوڈو کھیلاڑی نے قازقستان میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا۔

تفصیلات کے مطابق عالمی جوڈو مقابلوں کا آج بروز اتوار کو قازقستان میں انعقاد کیا گیا جس میں 49 ممالک سے آئے ہوئے 250 کھیلاڑیوں نے حصہ لیا ہے۔

ان مقابلوں میں ایران سے "احمد یزدان پناہ" نے -100کلوگرام کی کیٹیگری میں اپنی اسٹونیا، قازقستان اور برازیل کی حریفوں کو شکست دے کر کواٹر مرحلے میں جگہ بنالی۔

وہ کوارٹر مرحلے میں قازقستان کی حریف کیخلاف کھیلے جانے میچ میں کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکے اور تیسری پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 5 =