انسانی خصوصیات کا حامل نیا ایرانی روبوٹ "سورنا 4" متعارف

تہران - ارنا - انسان نما "سورنا4 " نامی نئے ایرانی روبوٹ جو ملک کا پہلا جدید اور بین الاقوامی سطح میں سات انسانی خصوصیات رکھنے والا روبوٹوں میں شامل ہے کو تہران یورنیورسٹی میں متعارف کیا گیا.

نائب ایرانی صدر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی "سورنا ستاری" کی موجودگی میں نیا روبوٹ سورنا 4 کو متعارف کیا گیا۔

تہران یورنیورسٹی کیجانب سے ہفتہ کو منعقدہ ایک تقریب میں نئے روبوٹ کی رونمائی کی گئی جو سورنا روبوٹ سیریز کا نیا وژں ہے۔

نئے روبوٹ کا لبمائی 170 سینٹی میٹر اور وزن 70 کلوگرام ہے۔ اس روبوٹ میں 7/. کلومٹر فی گھنٹے چلنے کی صلاحیت ہے اور وہ متن کو تقریر میں بدل سکتا ہے۔

روبوٹ سورنا 4 ایک ملکی ساختہ روبوٹ ہے جو ماہر ایرانی سائنسدانوں کی ہمت اور ان کی بیش بہا کوششوں سے ڈئزائن اور تیار کیا گیا ہے۔

سورنا 4 کی ایک اور خصوصیت یہ ہے کہ وہ چلنے کی حالت میں انسان کو پہچاننے اور افراد کے چہرے کو بدلنے کی قابلیت رکھنا ہے اور سماعت کے میدان میں یہ روبوٹ فارسی کے تقریبا ۲۰۰ الفاظ یا جملے سن سکتا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 10 =