14 دسمبر، 2019 2:46 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83593796
0 Persons
ایرانی نابینا خاتون ایشیائی شطرنج مقابلوں میں رنر اپ رہی

تہران، ارنا – ایرانی نابینا خاتون کھیلاڑی نے ایشیائی شطرنج مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی.

ایرانی بلائند خاتون کی شطرنج کھیلاڑی 'ملیحہ صفایی' نے ترکی کے شہر انقرہ میں بین البراعظمی کپ کے بلائنڈ شطرنج مقابلوں کے پہلے مرحلے میں دوسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔

ان مقابلوں میں یورپ کی منتخب ٹیم نے 8 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن، ایشیا کی منتخب ٹیم نے5 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن اور امریکہ کی منتخب ٹیم نے 4 پوائنٹس سے تیسری پوزیشن حاصل کر لی.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 10 =