ایرانی طالبہ نے عالمی سائنس مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

رشت، ارنا – ایرانی طالبہ "سہا نصیری کما" نے قطر میں منعقدہ عالمی سائنس اولمپیاڈ (IJSO) میں ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا.

ایرانی طالبہ جن کا تعلق شمالی صوبے گیلان ہے، نے قطر میں منعقدہ بین الاقوامی قدرتی سائنس اولمپیاڈ میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا.
منعقدہ(IJSO) مقابلوں میں قدرتی علوم سمیت طبیعیات ، کیمسٹری اور حیاتیات میں طلبا کی صلاحیت کو ناپا جاتا ہے۔
IJSO اولمپیاڈ کا قطر میں انعقاد کیا گیا جس میں دنیا کے 70 ممالک سمیت اسلامی جمہوریہ ایران، جرمنی، فرانس،کینیڈا، آسٹریلیا، ہالینڈ، جنوبی کوریا اور چین کے طالب علموں نے شرکت کی.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =