14 دسمبر، 2019 11:47 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83593358
0 Persons
کویت کی اینٹی ایران امریکی پابندیوں کی مخالفت

تہران، ارنا - کویت نے اقوام متحدہ میں یہ اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران پر عائد امریکی پابندیوں کی مخالفت کرتا ہے.

یہ بات منصور العتیبی نے قطری ٹی وی چینل الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی.

انہوں نے مزید کہا کہ اپنا ملک ایران کو محاصرے میں دیکھنا نہیں چاہتا ہے.

العتیبی نے کہا کہ ایران ہمارا ہمسایہ اور ایک مسلم ملک ہے اور کوئی ملک بھی پابندیوں کے حامی نہیں ہے.

انہوں نے خطی ممالک کے مابین اختلافات کو دور کرنے پر امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان ممکنہ دوطرفہ مذاکرات کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں.

قابل ذکر ہے کہ وہ خلیج فارس تعاون کونسل کے اختتامی بیان کے چںد دن بعد اس بات کو کہہ رہا ہے جبکہ اس کونسل نے حالیہ دنوں میں اپنے حتمی بیان میں کہا کہ ایران خطے میں اپنے معاندانہ اقدامات کو جاری رکھ رہا ہے.

خلیج فارس تعاون کونسل کی 40 ویں سربراہی نشست کا گزشتہ ہفتے میں ریاض میں منعقد ہوئی.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 0 =