ایرانی خواتین کی ٹیم کی ایشین کلائمبنگ مقابلوں میں بہترین کارکردگی

تہران، ارنا – ایرانی خواتین کی ٹیم نے ایشین کلائمبنگ مقابلوں میں ایک اور طلائی تمغہ جیت لیا.

خاتون ایرانی راک کلائمبر "راحیل رمضانی" نے بھارتی بنگلور شہر میں ایک طلائی تمغہ اپنے نام کرلیا.
اس سے پہلے ایرانی خاتون "محیا دارابیان" نے ایک طلائی اور ایک چاندی کے تمغے حاصل کرلیا.
ایرانی ٹیم نے منعقدہ مقابلوں میں اب تک تین تمغے بشمول دو سونے اور ایک چاندی کے ساتھ اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 6 =