14 دسمبر، 2019 10:30 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83593148
0 Persons
ایرانی اسپیکر اے پی اے اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی روانہ

تہران، ارنا - اسلامی مجلس شورای کے اسپیکر ایشیائی پارلیمانی اسمبلی (اے پی اے) کے 12ویں اجلاس میں شرکت کے لئے ہفتہ کے روز ترکی روانہ ہوگئے.

علی لاریجانی نے ایک پارلیمانی وفد کی قیادت میں ایشیائی پارلیمانی اسمبلی (اے پی اے) کے 12 ویں اجلاس کی شرکت کے لیے ترکی کا دورہ کیا.

بنگلہ دیش نے1999 میں ایشیائی پارلیمانی فورم برائے صلح(اے اے پی پی) کا سنگ بنیاد رکھ دیا جو 2006 میں ایران کی تجویز پر اس فورم کا نام بدل کر ایشین پارلیمانی اسمبلی (اے پی اے) کر دیا گیا۔

ایشیائی پارلیمانی اسمبلی (اے پی اے) کے 11 ویں اجلاس کا گزشتہ سال 'ایشیا میں معاشی ترقی کے فروغ' کے عنوان کے ساتھ انعقاد کیا گیا ۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =