14 دسمبر، 2019 10:20 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83593127
0 Persons
ایران کی بچوں کے عالمی کشتی مقابلوں میں فتح

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے بچوں کے عالمی گریکو رومن اور فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں فتح حاصل کرلی.

ان مقابلوں کا عالمی یوم بچوں کے دن کی مناسبت سے ایرانی صوبے قزوین میں انعقاد کیا گیا جس میں آٹھ غیرملکی ٹیم سمیت آرمینیا، کرغزستان، جمہوریہ آذربائیجان اور ترکمانستان کے 130 کھیلاڑیوں نے شرکت کی.
ایرانی ٹیم فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں 245 پوانٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر آگئی.
کرغزستان اور جمہوریہ آذربائیجان کی ٹیموں نے بالترتیب 97 اور 73 پوائنٹس کے ساتـھ دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرلی.
گریکو رومن کشتی مقابلوں میں ایران نے 235 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن، کرغزستان اور آرمینیا کی ٹیموں نے بالترتیب 137 اور 101 پوائنٹس کے ساتھ دوسری اور تیسری پوزیشن اپنے نام کرلیں.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 9 =