13 دسمبر، 2019 3:35 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83592589
1 Persons
ایرانی ویٹ لفٹرز قطر کے عالمی مقابلوں میں شریک ہوں گے

تہران، ارنا – پانچ ایرانی ویٹ لفٹر قطری دارالحکومت دوحہ میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں شریک ہوں گے۔

ان مقابلوں میں فاتحین ثوکیو میں 2020 المپک مقابلوں کے کوٹے کو حاصل کریں گے۔
ایرانی قومی ثیم نے اپنے پانچ ویث لفٹرز جو تین مرد اور دو خواتین پر مشتمل ہے، کے ساتھ اس مقابلوں میں شرکت کرے گی۔
قطر کپ مقابلوں کا 19 سے 24 دسمبر تک دوحہ میں انعقاد کیا جائے گا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =