عالمی جمناسٹکس مقابلوں میں حجاب کیساتھ ایرانی خواتین کو شرکت کی اجازت

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران میں پردہ دار خواتین کو ایکروبیٹک جمناسٹکس ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے لائسنس پیش کیا گیا۔

جمناسٹکس فیڈریشن نے اعلان کردیا ہے کہ ایرانی خواتین حجاب کے ساتھ عالمی ایکروبیٹک جمانسٹکس مقابلوں میں شرکت کر سکتی ہیں اور یہ ایرانی جمناسٹکس کی بڑی کامیابی کی علامت ہے۔
ایرانی جمانسٹکس فیڈریشن نے عالمی مقابلوں میں ایرانی خواتین کی شرکت کے لائسنس حاصل کرنے کے لئے بھرپور کوشش کی۔
بین الاقوامی جمناسٹکس فیڈریشن نے ایران کے نام سے اپنے ایک خط میں اس موضوع کی تصدیق کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 1 =