12 دسمبر، 2019 8:29 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83592105
0 Persons
ایرانی، مشرق وسطی کے بہترین پہلوان ہیں: ارمینیائی کوچ

قزوین، ارنا - ارمینیا کی قومی کشتی ٹیم کے قائم مقام کوچ کا کہنا ہے کہ ایران میں مختلف کیٹگریز کے بہترین پہلوان موجود ہیں اور یہاں ہونے والے مقابلوں میں شرکت سے غیرملکی پہلوانوں کو بہت کچھ سکھنے کو ملتا ہے.

یہ بات "آرمن شاہوردیان" نے بدھ کے روز 22ویں عالمی گریکو رومن اور فری اسٹائل کشتی مقابلوں کے مقابلوں کے موقع پر ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ آرمینیا ان مقابلوں جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی شریک ہے، کی شرکت کے لئے کوشش کر رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، 22ویں عالمی نوعمروں کے فری اسٹائل اور گریکو رومن کشتی مقابلوں کا ایرانی صوبے قزوین میں انعقاد کیا گیا جس میں کرغزستان، آرمینیا، تاجکستان، ترکمانستان اور جمہوریہ آذربائیجان کے 90 کھیلاڑیوں نے شرکت کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 8 =