12 دسمبر، 2019 1:06 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83591688
0 Persons
ایران میں سالانہ 30 لاکھ میٹر قالین بننے جاتے ہیں

ہمدان، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران میں سالانہ تین ملین اور پانچ لاکھ میٹر قالین تیار کئے جاتے ہیں۔

یہ بات ایرانی قومی قالین کے سنٹر کی سربراہ "فرشتہ دستپاک" نے بدھ کے روز ہاتھ سے بننے ہوئے قالین کی نمائش کے دورے پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ فی الحال ملک میں دو ملین افراد قالین کی صنعت میں سرگرم عمل ہیں۔
دستپاک نے کہا کہ ہم ایرانی قالین کو چین میں برآمدات کے لئے تیار ہیں جس کے نتیجے میں اس صنعت میں مزید ترقی حاصل ہوگی۔
انہوں نے مزید کہا کہ صوبے ہمدان میں ہاتھ سے بننے ہوئے قالین عالمی ورثے میں شامل کردیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں دو ملین سے زائد افراد ہاتھ سے بننے ہوئے قالین کی صنعت پر سرگرم عمل ہیں جس سلسلے میں 22 علاقوں کو عالمی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ تیار ہونے والے قالین کے 80 فیصد برآمد کیا جاتا ہے اور 15 ممالک کے ساتھ اس کی ترقی کے لئے مذاکرات کئے گئے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 3 =