12 دسمبر، 2019 5:40 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83591207
0 Persons
اندرونی معاملات میں مداخلت ناقابل برداشت ہے:ایران

تہران، ارنا، ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہماری حکومت اور عدلیہ کسی کے مشورے کوقبول نہیں کرکے اور ملکی معاملات میں مداخلت ناقابل برداشت ہے۔

یہ بات "سید عباس موسوی" نے بدھ کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں فرانسیسی صدر کے بیانات پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ فرانس فراموش نہ کرے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایک خودمختار ملک ہے، ہماری حکومت اور عدلیہ بھی کسی کے مشورے کو قبول نہیں کر رہی ہیں۔
موسوی نے اس بات پر زور دیا کہ ہمارے اندرونی مسائل اجنبیوں کی مداخلت ناقابل قبول ہے۔
تفصیلات کے مطابق، فرانسیسی صدر امانوئل میکرون نے ایران میں حراست لینے والے فرانسیسی شہری فریبا عادل خواہ اور رولاند مارشال کی جلد رہائی کا مطالبہ کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 6 =