11 دسمبر، 2019 3:30 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83590753
0 Persons
ایران انڈر ایشیائی 14ٹینس مقابلوں کی میزبانی کرے گا

تہران، ارنا – ایشین ٹینس کنفڈریشن نے اعلان کردیا کہ ایران 2020 کے انڈر14 ایشیائی ٹینس مقابلوں کی میزبانی کرے گا.

ایرانی ٹینس فیڈریشن کے سربراہ 'احمد نامنی' نے اس خبر کی توثیق کرتے ہوئے کہا کہ انڈر 14ایشیائی جونیئر ٹینس مقابلے 2020 کو 2 ہفتوں میں مردوں اور خواتین کے دو حصوں میں ایران میں منعقد ہوں گے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 16 =