11 دسمبر، 2019 2:52 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83590669
0 Persons
عالمی جمناسٹکس فیڈریشن کی ایران کی کارکردگی کی تعریف

تہران، ارنا - عالمی جمناسٹکس فیڈریشن کے سربراہ 'رزی تایزمان'نے گذشتہ چند سالوں میں ایرانی جمناسٹکس فیڈریشن کی کارکردگی کی تعریف کی۔

ورلڈ جمناسٹکس فیڈریشن نے ایرانی جمناسٹکس فیڈریشن کی سربراہ 'زہرا اینچہ درگاہی' کے نام سے ایک مراسلے میں گزشتہ 2 سالوں کے دوران ایرانی جمناسٹکس ٹیم کی اعلی کارکردگی کو سراہا.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 16 =