11 دسمبر، 2019 11:58 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83590216
0 Persons
افغان امن عمل میں اغیار کی مداخلت منظور نہیں: ظریف

تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے نزدیک افغانستان میں امن عمل میں بیگانے ممالک کی مداخلت ناقابل قبول ہے.

یہ بات "محمد جواد ظریف" نے افغان وان ٹی وی کے ساتھ انٹرویو دیتے ہوئے کہی.
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ امن مذاکرات افغان قوم کا تعلق ہے جس کی ذمہ داری افغان حکومت کو کرنا ہوگی اور طالبان کو بھی اس عمل کا حصہ ہونا چاہئے۔
افغان وان ٹی وی کی ویب سائٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ نے افغان امن مسئلے میں تعینات امریکی مندوب "زلمی خلیل زاد" کی حالیہ کوششوں پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا.
ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے منگل کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہا کہ فارسی زبان میں چلنے والے ملک دشمن ٹی وی چینل "ایران اینٹرنیشنل" کے بے بنیاد دعوے جنہوں ںے ظریف کے ساتھ گفتگو کی ہے، کو مسترد کردیا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 9 =