ایرانی صدر کا آئندہ دورہ جاپان، کشیدگی کے خاتمے کیلئے اہم موقع قرار

بیجنگ، ارنا - جاپانی وزیر اعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ صدر اسلامی جمہوریہ ایران کے آئندہ دورہ جاپان کے موقع پر خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لئے کوششیں کی جائیں گی.

جاپانی نیوز ایجنسی کیودو کے مطابق، جاپان کے وزیر اعظم 'آبے شینزو' نے منگل کے روز ایک رپورٹ میں کہا کہ ہم بات چیت کے ذریعے خطے میں کشیدگی کی کمی اور استحکام حاصل کرنے کے لئے اپنی سفارتی کوششوں کو جاری رکھیں گے۔
اس رپورٹ کے مطابق، آئندہ میں ایرانی صدر 'حسن روحانی' کے ممکنہ دورے جاپان کا مقصد مشرقی وسطی میں ایران اور امریکہ کے درمیان تناؤ کو کم کرنے کےلیے جاپان کے کردار کو بڑھانا ہے.
ماہرین کے کہنے کے مطابق، ایرانی صدر کے دورے جاپان کا ممکنہ وقت 20 دسمبر ہے.
کیودو نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ دورہ 2000‎ء سے اب تک ایک ایرانی کا پہلا دورہ جاپان ہوگا جو ممکن ہے کہ آبے جوہری معاہدے میں ایران کے باقی رہنے کے لیے اس موقع سے فائدہ اٹھائے.
اس رپورٹ کے مطابق ایرانی صدر کے دورے ٹوکیو کے کی دعوت سے آبے کی دعوت کے ایک اور مقاصد میں سے ایک مشرق وسطیٰ کے پانیوں میں جہاز رانی کو محفوظ بنانے کیلیے جاپانی سیلف ڈیفنس فورسز بھیجنے کے منصوبے پر تبادلہ خیال کرنا ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 1 =