10 دسمبر، 2019 11:26 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83588644
0 Persons
ایران کی ایشین گول بال چیمپئن شپ مقابلوں میں دوسری پوزیشن

تہران، ارنا – ایرانی قومی گول بال ٹیم نے جاپان میں ایشین چیمپئن شپ مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی.

ایرانی قومی ٹیم جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں منعقدہ ایشین گول بال چیمپئن شپ مقابلوں کے فائنل مرحلے میں اپنے حریف چین کے خلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکی لہذا اس نے 2020 پیرالمپک مقابلوں کے کوٹے کو حاصل نہ کرلیا.
بصارت سے محروم ایرانی کھیلاڑیوں نے منعقدہ مقابلوں میں 10-0 کے نتیجے کے ساتھ چینی ٹیم سے شکست کھایا.
ایرانی قومی ٹیم نے ان مقابلوں کے دوسرے مرحلوں میں تھائی لینڈ، جنوبی کوریا، آسٹریلیا، انڈونیشیا اور جاپان کی ٹیموں کو جارحانہ شکست دے دی.
برازیل، بیلجیم، جرمنی، ترکی، لیتھوانیا ، امریکہ ، یوکرائن ، جاپان اور چین نے 2020 پیرالمپک مقابلوں کے کوٹے کو حاصل کرلیا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 3 =