9 دسمبر، 2019 5:14 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83587882
0 Persons
 ایران میں گیارہ سو روائتی کھیلوں کی نشاندہی

ایلام، ارنا - ایران میں دیہی کھیل اور مقابلوں کی تنظیم کے سربراہ کے مطابق اس وقت ایران کے مختلف علاقوں میں 1100 روائتی اور دیسی کھیلوں کی نشاندہی ہوئی ہے.

انہوں نے مزید کہا کہ  ان روایتی کھیلوں میں سے 340 کھیلوں کو ایک ہزار صفحات پر مشتمل ایک اطلس میں چھپ گیا ہے۔

ان خیالات کا اظہار ایران میں دیہی اور دیسی کھیلوں کے فیڈریشن کے سربراہ "غلامرضا جعفری" نے پیر کے روز ارنا نمائندے کیساتھ گتگو کرتے ہوئے کیا۔

 انہوں نے مزید کہا کہ اس اطلس کو دنیا ایرانی مقامی اور روایتی کھیلوں کے تعارف کے مقصد سے تیار کیا گیا اور قازقستان میں عالمی ثقافتی تنظیم یونیسکو کی شرکت سے اس کی رونمائی کی گئی۔

جعفری نے مزید کہا کہ  دیہی اور دیسی کھیلوں کے فیڈریشن کا حالیہ سالوں کے دوران قیام عمل میں آیا ہے لہذا اسے ترقی اور پیشرفت کیلئے ملکی اور غیر ملکی کے تجارت سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 0 =