ایرانی ڈیفنڈر ایشیا میں بہترین گول کرنے والے کھیلاڑی قرار

تہران، ارنا - ایران میں فٹ بال کلب «پرسپولیس» کے ڈیفنڈر ایشیائی چیمپئنز لیگ کے مقابلوں میں بہترین گول کرنے والے کھیلاڑی قرار پائے.

خلیل زادہ کو سعودی عرب کی الاہلی ٹیم کے خلاف میچ میں اسکور کرنے پر بہترین کھیلاڑی قرار دیا گیا.

انہوں نے اکروباٹک کک کے ساتھ اپنی حریف ٹیم کے دروازہ کھولنے میں کامیابی حاصل کرلی اور ایشین فٹ بال کنفیڈریشن کے امیدوار گول اسکوروں کے مابین سب سے بہترین کھیلاڑی کے طور پر منتخب ہوگئے.

ایرانی فٹبالر ووٹینگ دینے کے دو ہفتے کے دوران 59 فیصد ووٹ حاصل کرنے کے ساتھ ایشین چیمپئنز لیگ کا بہترین اسکور کرنے کے طور پر منتخب ہوگئے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 13 =