9 دسمبر، 2019 10:48 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83587062
0 Persons
ایرانی فلم کی پولینڈ میلے میں نمائش

تہران، ارنا – ایرانی فلم ساز 'مہرداد اسکویی' کی ہدایت کاری میں بننے والی دستاویزی فلم ' Sunless Shadows' کو پولینڈ میں 60 ویں کراکوف فلم فیسٹیول میں مدعو کیا گیا ہے۔

ایرانی دستاویزی فلم 'Sunless Shadows' ایمسٹرڈیم میں منعقدہ عالمی دستاویزی میلے IDFA میں اپنی پہلی غیر ملکی موجودگی کے بعد پولینڈ کے شہر کراکوف میں منعقدہ فلم میلے میں شرکت کرے گی.
قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے اس فلم نے ایمسٹرڈیم کے میلے کے سب سے بہترین ہدایت کار کے ایوارڈ کو اپنے نام کر لیا ہے.
تفصیلات کے مطابق، پولینڈ کا60 ویں کراکوف فلم فیسٹیول 31 مئی 7 جولائی تک منعقد ہوگا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 1 =