8 دسمبر، 2019 3:44 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83586309
0 Persons
ایرانی کھیلاڑی ایشیائی ایتھلیٹکس مقابلوں میں رنر اپ رہا

تہران، ارنا – ایرانی کھیلاڑی 'مہدی روایی' نے ملائیشیا میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کر کے رنر اپ رہا.

ایرانی صوبے کہگیلویہ و بویر احمد سے تعلق رکھنے والے کھیلاڑی 'مہدی روایی' نے آج بروز اتوار ملائیشیا کے شہر ساراواک میں ہونے والے ایتھلیٹکس مقابلوں میں اپنی مکمل مہارت کے جوہر دیکھاتے ہوئے سری لنکا کے کھیلاڑی کے بعد دوسری پوزیشن حاصل کرلی.

انہوں نے نیزہ پھینکنے میں 59 میٹر اور 35 سنٹی میٹر کا ریکارڈ بنا کر چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا.

تفصیلات کے مطابق،21 ویں ایشیائی ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ مقابلے 29 نومبر سے 8 دسمبر تک ملائشیا میں جاری ہوں گے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 12 =